Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the premium-addons-for-elementor domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/www/nextcitylabs/htdocs/global/wp-includes/functions.php on line 6114

Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/www/nextcitylabs/htdocs/global/wp-includes/functions.php on line 6114
NextCity Labs: اسمارٹ شہر

اسمارٹ شہر

سمارٹ شہر وہ شہری ماحول ہیں جہاں نئی ٹیکنالوجیز کو لوگوں کی زندگیاں بہتر بنانے کے مقصد کے ساتھ وسائل کے استعمال کارکردگی کو بڑھانے، افعال کو مؤثر بنانے، اعلیٰ استحکام پیدا کرنے کے لئے ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

دنیا کی آبادی اور شہری علاقوں میں اس کا رجحان ہر سال بڑھ رہا ہے۔ لہٰذا یہ بہت ضروری ہے کہ یہ نمو منظم طریقے سے اور انسانیت ، استحکام اور کارکردگی کی ٹھوس بنیادوں کے تحت ہو۔ یہی وہ ہے جو اسمارٹ شہروں کا ڈھانچہ نئی ٹیکنالوجیز جیساکہ ڈیجیٹلائزیشن، مصنوعی ذہانت، سینسر، اشیاء کے انٹرنیٹ (IOT)، قابلِ تجدید توانائی، برقی گاڑیوں، اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز کے استعمال سے پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

اسمارٹ شہروں کے تصور سے وابستہ مختلف شعبوں میںNextCity Labs® بنیادی طور پر توانائی اور نقل و حرکت پر توجہ مرکوز کرتی ہیں۔ شہروں میں اکٹھے تمام کارکُنوں کے ذریعہ توانائی کے ذخیرہ کرنے اور ان کے انتظام میں بہتری کی بدولت، ماحولیات کی بہتری اور رہائشیوں اور زائرین کے میعارِ زندگی میں بہتری لانے میں حصہ ڈالنا ممکن ہے۔

اس کے بنیادی ڈھانچے کی وضاحت توانائی کی مستحکم پیداوار، روایتی توانائیوں پر قابلِ تجدید توانائیوں کو اہمیت دینے، ماحولیاتی تبدیلیوں کے مطابق ڈھلنے اور نئی ٹیکنالوجییز پر توجہ دینے سے ہوتی ہے۔ اس طرح وہ ایک نیا تصور بن جاتے ہیں جس میں اظہار کی نئی اقسام ، سماجی ثقافتی ترقی اور فاصلوں کو کم سے کم کرنے کے لئے موثر منصوبہ بندی شامل ہے ماحولیاتی اثرات میں کمی اس رجحان کا ایک ستون ہے جو لوگوں اور ماحولیاتی نظام کو ترقیاتی مساوات کے مرکز میں کھڑا کررہا ہے۔

توانائی کا نظام ایک مستحکم ماڈل کی طرف منتقلی کے عمل میں ہے جس کا اظہار اسمارٹ شہروں میں جزو دوبارہ استعمال کے نظام ، بہتر استعمال کی عادات، فضلہ کی مستحکم تلفی اور قابلِ تجدید توانائیوں کے نفاذ کو فروغ دینے کے ذریعے ہوتا ہے۔

Smart cities es sinónimo de mejora en la calidad de vida de los ciudadanos

¿En qué consisten realmente estas ciudades? ¿Cuáles son sus principales retos en plena revolución tecnológica? Muchos especialistas en el área coinciden en que estas ‘smart cities’ deben procurar la felicidad de los ciudadanos haciéndoles la vida más fácil y cómoda a través de la tecnología. Una ciudad inteligente tiene que ser innovadora. El objetivo es cubrir necesidades actuales de nuestra generación pero también estar preparadas para las futuras.

Las ciudades inteligentes: No todo es tecnología

Hablamos sobre ciudades inteligentes y rápidamente pensamos en Iluminación led, vehículos eléctricos y autónomos, IOT (internet de las cosas), jardines verticales, drones, Inteligencia artificial, etc., incluso pensamos más allá y nos viene a la cabeza tecnologías que no están todavía operativas en el día de hoy como el Hyperloop (transporte supersónico para personas). Se puede decir que estamos viviendo ya en el futuro que siempre habíamos imaginado.